کامرس

سونے کی قیمت میں کمی ہو گئی

کراچی (94 نیوز) پاکستان میں سونے کی قیمت میں 200 روپے فی تولہ کمی ہوگئی ہے ۔ 

جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 200 روپے کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت  2018500 ہوگئی ہے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 172 روپے کی کمی کے بعد 187328 روپے ہوگئی ہے ۔

مزید

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Close