Commerce
A reduction in the price of gold


Karachi (94 news) In Pakistan gold price per tola 1 ہزار روپے کی کمی ہوگئی۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 1 ہزار روپے کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 1 hundred thousand 95 thousand 100 روپے ہو گیا ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت 857 روپےکم ہوکر 1 hundred thousand 67 thousand 267 روپے ہے۔
عالمی صرافہ بازار میں سونے کی قیمت 8 Dollar down 1 thousand 818 Dollars per ounce.