Commerce
Gold became cheaper by 9 thousand rupees per tola


Karachi (94 news) مسلسل اضافے کے بعد آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 9000 روپے کی بڑی کمی ہوگئی۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس بڑی کمی کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کا بھاؤ 2 لاکھ ایک ہزار 500 روپے ہے۔
اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 7716 روپے کمی کے بعد ایک لاکھ 72 thousand 754 روپے ہوگئی۔
ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت 22 ڈالر کی کمی کے بعد 1902 Dollars per ounce.