National

Penalties for those who do not display food price list of Riyaz Hussain Anjum

Faisalabad (94 news) ایڈمن آفیسر/سپیشل پرائس کنٹرول مجسٹریٹ ریاض حسین انجم نے پھل وسبزیاں مہنگے داموں فروخت اور نرخنامے آویزاں نہ کرنے کی پاداش میں دکانداروں وریڑھی فروشوں کو 15 Fined Rs.

انہوں نے شہر کے مختلف مقامات پر 30 انسپکشنز کیں اورگرانفروشی پر ایکشن لیا۔انہوں نے دکانداروں سے کہا کہ وہ مقررہ نرخ پر اشیاء فروخت کریں اور ہر شے کا الگ پرائس بورڈ نمایاں طور پر آویزاں کریں بصورت دیگر وہ جرمانوں اور قانونی کارروائی سے نہیں بچ سکیں گے۔

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Back to top button