قومی

ترک وزیرداخلہ سلیمان سوئلوپاکستان کے دورے پراسلام آبادپہنچ گئے

اسلام آباد(94نیوز)ترک وزیرداخلہ سلیمان سوئلوپاکستان کے دورے پراسلام آبادپہنچ گئے،وزیرمملکت شہریارآفریدی نے ترک وزیر داخلہ کااستقبال کیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ترک وزیر داخلہ سلیمان سوئلو پاکستان کے دورے پر اسلام آبادپہنچ گئے،وہ دورے کے دوران پاکستانی حکام سے ملاقاتیں بھی کریں گے جس میں دوطرفہ تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔وزیرمملکت شہریارآفریدی نے ترک وزیرداخلہ کااستقبال کیا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button