National

The moon of Dhul-Hajj was sighted, Eid al-Adha 29 It will be in June

Lahore (94 news) لاہور میں ذی الحج کا چاند نظر آگیا، عید الاضحیٰ 29 جون جمعرات کے روز ہوگی۔

ذی الحج کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کراچی میں ہوا۔

چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد دفتر محکمہ موسمیات میں ہونے والے اجلاس کی صدارت کررہے ہیں۔

اجلاس میں زونل رویت ہلال کمیٹی کراچی کے اراکین بھی شریک ہیں۔

وزارت مذہبی امور، محکمہ سپارکو، محکمہ موسمیات اور وزارت سائنس و ٹیکنالوجی کے نمائندے بھی اجلاس میں موجود ہیں۔

More

Related news

Leave a Reply

Close