قومی

ذی الحج کا چاند نظرآگیا، عید الاضحیٰ 29 جون کو ہوگی

لاہور (94 نیوز) لاہور میں ذی الحج کا چاند نظر آگیا، عید الاضحیٰ 29 جون جمعرات کے روز ہوگی۔

ذی الحج کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کراچی میں ہوا۔

چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد دفتر محکمہ موسمیات میں ہونے والے اجلاس کی صدارت کررہے ہیں۔

اجلاس میں زونل رویت ہلال کمیٹی کراچی کے اراکین بھی شریک ہیں۔

وزارت مذہبی امور، محکمہ سپارکو، محکمہ موسمیات اور وزارت سائنس و ٹیکنالوجی کے نمائندے بھی اجلاس میں موجود ہیں۔

مزید

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Close