NationalCommerce

The government once again dropped petrol bombs on the people

Islam Abad (94 news) حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بھاری اضافہ کردیا۔ پٹرول کی قیمت میں 22 Rs. 20 پیسے فی لٹر اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد ایک لٹر پٹرول کی نئی قیمت 272 روپے ہوگئی ہے۔ ہائی سپیڈ ڈیزل 17 Rs. 20 پیسے بڑھا کر 280 روپے فی لٹر کردیا گیا ہے۔

حکومت کی جانب سے مٹی کے تیل کی قیمت 12 Rs. 90 پیسے بڑھائی گئی ہے جس کے بعد اس کی نئی قیمت 202 Rs. 73 پیسے فی لٹر ہوگی۔ لائٹ ڈیزل نو روپے 68 پیسے مہنگا کرکے 196 Rs. 68 پیسے فی لٹر کردیا گیا ہے۔ قیمتوں میں اضافے کا اطلاق رات 12 بجے سے ہوگا۔

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Back to top button