National

Advance tax on sale and purchase of property to be charged at new rate, FBR

Islam Abad (94 news) ایف بی آر کا کہنا ہے کہ غیر منقولہ جائیداد کی خرید و فروخت پر ایڈوانس ٹیکس نئی شرح سے وصول کیا جائے۔

اس حوالے سے ایف بی آر نے صوبائی ریونیو بورڈز اور کیپٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی کو مراسلہ بھیج دیا ہے۔

مراسلے میں کہا گیا ہے کہ غیر منقولہ جائیداد کی خرید و فروخت پر ایڈوانس ٹیکس 1 Increased 2 فی صد کر دیا گیا۔

ایف بی آر مراسلے میں مزید کہا گیا ہے کہ غیر منقولہ جائیداد کی خرید و فروخت پر 3 سال کا استثنیٰ بھی ختم کر دیا گیا ہے۔

جبکہ غیر منقولہ جائیداد کی فروخت کے وقت ٹیکس ادائیگی کا سرٹیفکیٹ مہیا کرنا بھی لازمی قرار دے دیا گیا ہے۔

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Back to top button