NationalCommerce

One trillion of Azad Kashmir 41 Billion 40 Crore tax free budget will be presented today

Muzaffar Abad (94 news) One trillion of Azad Kashmir 41 Billion 40 کروڑ کا ٹیکس فری بجٹ آج پیش کیا جائے گا، وزیرخزانہ نجیب نقی مالی سال 22-2021 کابجٹ پیش کریں گے ۔

ایک کھرب 13 Billion 40 کروڑروپے غیر ترقیاتی اخراجات کیلئے مختص کئے جانے کا امکان ہے ، 28 ارب روپے ترقیاتی اخراجات پرخرچ ہوں گے، ترقیاتی بجٹ میں گزشتہ مالی سال کے مقابلے 14 فیصداضافہ ملازمین کی تنخواہوں میں 35 فیصد اضافے کی تجویز ہے ۔

بجٹ میں صحت کیلئے ایک ارب 75 کروڑ،تعلیم کیلئے 3 Billion 20 کروڑمختص کئے جانے کا امکان ہے ، مواصلات کیلئے 10 ارب،فزیکل پلاننگ و ہاؤسنگ کیلئے 4 Billion 80 کروڑمختص کئے جانے کا امکان ہے ۔

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Back to top button