قومی
لائق محمدخان اے این پی کے متفقہ طورپرسپیکرکے پی اسمبلی کے لیےنامزد


پشاور(تعلیم ٹی وی آن لائن)عوامی نیشنل پارٹی نے لائق محمدخان کو متفقہ طورپرسپیکرکے پی اسمبلی کے لیے نامزد کر دیا۔
تفصیلات کے مطابق سردارحسین بابک کی زیرصدارت اے این پی کے نو منتخب ارکان کااجلاس ہو ا جس میں عوامی نیشنل پارٹی نے لائق محمدخان کو متفقہ طورپرسپیکرکے پی اسمبلی کے لیے نامزد کر دیا۔
اس موقع پر لائق محمد کا کہنا تھا کہ کامیابی کی صورت میں ہاوس کوبہترین اندازمیں چلانے کی روایت قائم کریں گے۔



