international

IMF approves $4.7 billion loan to Bangladesh

Dhaka (94 news)International Monetary Fund (IMF) for Bangladesh 4.7 ارب ڈالرز کے قرضے کی منظوری دے دی ہے۔

تفصیلات کے مطابق بنگلہ دیش نے اقتصادی مشکلات کے پیش نظر جولائی 2022 میں آئی ایم ایف سے قرضے کے لیے رجوع کیا تھا اور عالمی مالیاتی فنڈ نے پاکستان اور سری لنکا کے مقابلے میں پہلے اس کی درخواست کی منظوری دی۔ آئی ایم ایف پروگرام کے تحت بنگلہ دیش کو 3.3 ارب ڈالرز کا قرضہ فراہم کیا جائے گا جس میں سے 47 Crore 60 لاکھ ڈالرز فوری طور پر دیے جائیں گے۔آئی ایم ایف بورڈ نے موسمیاتی تبدیلیوں کے لیے قائم نئے فنڈ کے تحت ایک ارب 40 کروڑ ڈالرز بھی بنگلا دیش کو دینے کی منظوری دی ہے، وہ اس فنڈ تک رسائی پانے والا پہلا ایشیائی ملک بھی ہوگا۔

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Back to top button