the game

International Hockey Federation releases new rankings, Pakistan's 18th

Lahore(94 news) انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن نے ہاکی ٹیمز کی نئی رینکنگ جاری کر دی۔ رینکنگ کے مطابق آسٹریلیا پہلے نمبر پر جبکہ پاکستان ہاکی ٹیم کا اٹھارواں نمبر ہے ۔

تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل رینکنگ میں ہالینڈ نے بھارت سے تیسری پوزیشن چھینتے ہوئے اسے چوتھے نمبر پر دھکیل دیا جبکہ دوسرے نمبر پر بیلجیئم ہے ۔اسی طرح جرمنی پانچویں ، انگلینڈ چھٹے نمبر پر موجود ہے ۔

خواتین ہاکی ٹیمز کی پوزیشن کی بات کی جائے توہالینڈ پہلے نمبر پربراجمان ہے جبکہ ارجنٹیا کا دوسراآسٹریلیا کا تیسرا ،انگلینڈکا چوتھا اور جرمنی کا پانچواں نمبر ہے ۔

More

Related news

Leave a Reply

Close