Commerce

Dollars in Interbank 14 Rupee became cheaper

Karachi (94 news) The previous 2 روز تاریخی اڑان بھرنے کے بعد امریکی ڈالر آج تیزی سے نیچے آگیا ہے۔

انٹربینک میں ڈالر 14 روپےسستا ہونے کے بعد 284 Rs. 90 پیسے پر ٹریڈ ہو رہا ہے۔

گزشتہ روز ڈالر تاریخی پرواز کر تے ہوئے 298 Rs. 93 پیسے پر بند ہوا تھا۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا ملا جلا آغاز دیکھنے میں آیا ہے۔

Of Pakistan Stock Exchange 100 Index 6 پوائنٹس کے اضافے سے 41 thousand 332 پر آ گیا۔

گزشتہ روز 100 Index 41 ہزار 325پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Back to top button