قومی
الیکشن کمیشن کی طرف سے تحریک لبیک کی رجسٹریشن سے متعلق سپریم کورٹ میں جواب جمع


اسلام آباد(94 نیوز)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے تحریک لبیک کی رجسٹریشن سے متعلق سپریم کورٹ میں جواب جمع کرا دیا ۔
الیکشن کمیشن نے جواب میں کہا ہے کہ تحریک لبیک انتخابی اخراجات جمع نہ کراسکی،تحریک لبیک ملنے والی فنڈنگ کی تفصیلات