National

The Election Commission's disqualification decision is a slap in the face of a court appearance, Sheikh Rasheed

The date of election will be at Kafisala Chowk or Yamizpur. 30 نومبر سے پہلے ہوگا

Rawalpindi(94 news) شیخ رشید احمد نے کہا ہےکہ توشہ خانہ کیس میں عمران خان کی نااہلی کا فیصلہ مبہم اور غیرآئینی ہے، الیکشن کمیشن کا نااہلی کا فیصلہ عدالت کی ایک پیشی کی مار ہے۔

ٹویئٹر پر اپنے ٹویئٹ میں شیخ رشید نے کہا کہ آرمی چیف کا ازخود ایکسٹینشن نہ لینے کا فیصلہ خوش آئند ہے، گرے لسٹ سے نکلنے کا کریڈٹ عمران خان کی حکومت اور اداروں کو جاتا ہے، ان کا کہنا تھا کہ جیلوں سے بھاگنے والے عمران کو جیل میں ڈالنا چاہتے ہیں ۔

شیخ رشید نے کہاکہ رات ساڑھے 12 بجے اسلام آباد پولیس نے میرے گھر پر چھاپہ مارا،چھاپے کے وقت میں لال حویلی میں موجود تھا، ان کا کہنا تھا کہ اسحاق ڈار کی آمد کے بعد پاکستان کی ریٹنگ مائنس سے کم ہو کر گری۔

شیخ رشید نے کہاکہ قوم سپریم کورٹ کے نیب ترمیمی آرڈیننس پر فیصلے کی منتظر ہے ،الیکشن کی تاریخ کافیصلہ چوک پر ہوگا یامیزپر،30 نومبر سے پہلے ہوگا۔

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Back to top button