قومی

شوال کا چاند نظر آگیا کل بروز بدھ عید ہوگی

اسلام آباد (94 نیوز) شوال کا چاند نظر آگیا، ملک بھر میں کل بروز بدھ عید ہوگی۔

عید الفطر کے چاند کا اعلان چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مفتی عبدالخبیر آزاد نے کیا۔

عید کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت کمیٹی کا اجلاس چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد کی زیرصدارت اسلام آباد میں ہوا، جس میں ملک بھر سے شوال کا چاند دیکھنے کی شہادتیں وصول کی گئیں۔اجلاس میں رویت ہلال کمیٹی کی معاونت کے لیے محکمہ موسمیات، سپارکو، سائنس اور ٹیکنالوجی کے حکام بھی شریک ہوئے۔  کراچی، کوئٹہ، پشاور، لاہور میں رویت ہلال کی زونل کمیٹیوں کااجلاس بھی ہوا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button