قومی
اللہ تعالیٰ نے موقع دیا تو نگران حکومت کا حساب کتاب ہو گا، عمران خان


لاہور (94 نیوز) عمران خان نے کہا ہے کہ اللہ تعالیٰ نے موقع دیا تو نگران حکومت کا حساب کتاب ہو گا۔
عمران خان نے پنجاب کی نگران حکومت کے خلاف کارروائی کا عندیہ دیتے ہوئے کہا کہ نگران حکومت نے بے گناہ لوگ مروائے ہیں، ان پر کیسز بنیں گے، نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی اور ان کی کابینہ کے خلاف کارروائی ہو گی۔