Urdu News

کی سپریم کونسل نے بڑا اعلان کر دیا APS

کی سپریم کونسل نے بڑا اعلان کر دیا APS

ایسوسی ایشن آف پرائیویٹ سکولز پاکستان کے اقدام سے طلباء و طالبات میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔

فیصل آباد (شاہد ذیشان) ایسوسی ایشن آف پرائیویٹ سکولز پاکستان نے سکولز کے طلباء و طالبات کیلئے تفریحی اور معلوماتی دورے کا اعلان کر دیا۔ اے پی ایس کی سپریم کونسل کا خصوصی اجلاس قادر بخش فارم گٹ والا میں منعقد ہوا جس کی صدارت تنظیم کے چئیرمین خالد حیات کموکا نے کی۔ سیکرٹری محمد اسلم وہ سپریم کونسل کے تمام ممبران نے شرکت کی۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ اس سال ہونے والے نیشنل ایگری ٹورازم فیسٹیول میں سکولز کے طلباء و طالبات کو بھی شریک کیا جائے تاکہ تفریح کے ساتھ ساتھ

14494875_1178340878900383_3909469527704726852_n

ہمارے بچوں کو اپنی ثقافت سے بھی روشناس کروایا جا سکے۔ طاہر شہزاد نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ شہروں میں رہنے والے بچوں کو بھی ہمارے دیہاتی اور تقافتی کلچر کے بارے میں معلومات ہونی چاہیے۔

14570229_1178358678898603_3201700364199662366_n

اجلاس میں ایگری ٹورازم کارپوریشن آف پاکستان کے چئرمین طارق تنویر نے فیسٹیول کے بارے میں تفصیلات بتائیں۔ خالد حیات کموکا نے کہا کہ اس فیسٹیول میں ہزاروں کی تعداد میں طلباء و طالبات شرکت کرئیں گے۔

14581528_1178359235565214_3331050231977100779_n

 

14570368_1178355845565553_4157356081997168417_n

 

14516367_1178356675565470_8623800872901736852_n

 

www.fb.com/taleemtv

www.taleemtv.com

Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button