National

PTI took over the BNP supporter of the rights of believers demands

Islam Abad (Web Desk) تحریک انصاف نے بی این پی مینگل کو مطالبات پر عملدرآمد کی یقین دہانی کرادی ہے۔تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف نے قومی اسمبلی میں حمایت کے بدلے بلوچستان نیشنل پارٹی (Mengal) The demands assured execution. 3 اگست کو اسلام آباد میں نعیم الحق کی قیادت میں تحریک انصاف کے وفد نے اختر مینگل سے ملاقات کی تھی جس میں انھیں عمران خان سے ملاقات کی دعوت اور قومی اسمبلی میں حمایت کی دعوت دی تھی، تاہم اختر مینگل نے کہا کہ ہم نے اتحاد میں شمولیت کی دعوت پر پی ٹی آئی کے سامنے بلوچستان کے مسائل رکھے ہیں، لاپتہ افراد کی بازیابی اورسی پیک پر عملدرآمد کا بھی مطالبہ کیا ہے، لہٰذا ہمیں مثبت جواب ملا تو ساتھ دینے کو تیار ہیں۔ شاہ محمود قریشی نے بھی بی این پی مینگل سے مذاکرات کئے تھے۔

PTI leaders Naeem ul Haq, Chaudhry Sarwar Khan Yar Muhammad Rind and was aware of the demands, when the top leadership of the movement after the personal intervention of Ch server BNP (Mengal) Is assured to implement the requirements, and that B will be a positive response from the ANP.

The Democratic Party leader Bugti will also discuss support in the National Assembly PTI meeting, will meet today jhangyrtryn. On jhangyrtryn contact Bugti had reacted positively.

Show More

Related Articles

Back to top button