قومی

محمدیوسف چٹھہ کے صاحبزادے حمادعلی چٹھہ کی نکاح کی تقریب، سیاسی و سماجی شخصیات کی شرکت

فیصل آباد (94 نیوز) پاکستان سائوتھ افریقہ ایسوسی ایشن ایسٹ لندن کے سرپرست اعلیٰ صدرپاکستان مسلم لیگ (ن) سائوتھ افریقہ محمدیوسف چٹھہ کے صاحبزادے حمادعلی چٹھہ کی نکاح کی تقریب مقامی ہوٹل میںمنعقد ہوئی۔ حمادعلی چٹھہ کانکاح ملکھانوالہ کی معروف شخصیت چوہدری طاہرنعیم چیمہ کی فیملی میں ہوا۔نکاح کی تقریب میں مزمل سعیدباجوہ،سابق ایم پی ایز عادل بخش چٹھہ،چوہدری شفیق گجر، چوہدری طاہر ایوب مٹھو چٹھہ، چوہدری صفدر محمود چٹھہ، چوہدری حامد چٹھہ، اسدعباس گوندل ،شاہدڈوگا،فرازگوندل،مہندی حسن، عقیل رانجھا، میاں وحید، خالدجاویدچیمہ، چوہدری سہیل چٹھہ، زید شوکت چٹھہ،مدثرسعیدباجوہ،ڈاکٹرمبشرسعیدباجوہ،ملک صفدر،علی عبداللہ باجوہ، احمدباجوہ ،ابراہیم باجوہ ،ہارون چیمہ، وقاص پڈھیارسمیت دیگرسیاسی و سماجی شخصیات نے شرکت کی ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button