Sohail Shaheen: If US troops, diplomats or NGOs stay in Afghanistan


Doha (94 news) Afghan Taliban spokesman Sohail Shaheen said that the presence of diplomats and NGOs of NGOs in Afghanistan will be considered a violation of the country's occupation and the agreement in violation of the country and the agreement will be considered a violation of the country. In an interview to the British Broadcasting BBC, Sohail Shaheen, a spokesman for the Taliban's political office in Doha, spoke openly on the withdrawal of foreign troops from Afghanistan, taking control of the districts often with security forces, and Taliban policies.
ایک سوال کے جواب میں ترجمان سہیل شاہین نے واضح کیا کہ طالبان سفارت کاروں، سفارت خانے کے عملے اور غیر ملکی این جی اوز کے خلاف نہیں ہیں اور نہ ان لوگوں کو طالبان سے کوئی خطرہ ہے تاہم غیر ملکی فوجیوں کی ملک میں موجودگی کے خلاف ہیں۔
طالبان ترجمان نے خبردار کیا کہ اگر ایک بھی امریکی فوجی کابل ایئرپورٹ، سفارت کاروں اور این جی اوز کے بہانے افغانستان میں رکتا ہے تو اس عمل کو امن معاہدے کی خلاف ورزی اور ملک پر قبضہ تصور کیا جائے گا اور طالبان قیادت بھرپور ردعمل کا فیصلہ بھی کرسکتی ہے۔
ترجمان سہیل شاہین ایک بار پھر یاد دہانی کرائی کہ افغانستان سے غیر ملکی فوجیوں کے انخلا کی حتمی تاریخ 11 Sep 2021 ہے اور اس مقررہ تاریخ تک مریکی اور نیٹو افواج کو دوحہ امن معاہدے فروری 2020 Afghanistan has to be evacuated. On the other hand, the Taliban are moving towards the border in the northern province of Badakhshan. Tajikistan's National Security Committee has said that more 300 سے زائد افغان فوجی سرحد عبور کرکے تاجکستان میں داخل ہوگئے ہیں، جنہیں انسانیت کے ناطے پناہ دی گئی ہے۔
اپریل کے وسط میں جب سے امریکی صدر جوبائیڈن نے افغانستان کو ’ہمیشہ کی جنگ‘ قرار دیتے ہوئے وہاں سے واپسی کا اعلان کیا ہے تب سے طالبان تیزی سے ملک میں غالب آتے جارہے ہیں۔تاہم بدخشاں میں فتوحات اس لیے غیر معمولی نوعیت کی حامل ہیں کہ یہ امریکا کے اتحادی سرداروں کا ہمیشہ سے مضبوط گڑھ رہا ہے، جنہوں نے 2001 I helped the United States defeat the Taliban. Now the Taliban's country 421 One -third of the districts has been seized.



