قومی

سی بی اے واسا ایک بار پھر الیکشن سے دور,حکم امتناعی حاصل کرلیا گیا

فیصل آباد (94 نیوز) واسا سی بی اے کے انتخابات ایک بار پھر تعطل کا شکار ہوگئے،

تفصیلات کے مطابق سی بی اے کے انتخابات مسلسل 7 سال سے تعطل کا شکار ہیں اور بغیر انتخابات ہی سی بی اے چل رہی ہے، جس سے ملازموں کے حقوق بارے کوئی آواز اٹھانے والا نہیں ہے، 7 سال کے بعد 4 اپریل کو انتخابات ہونے جا رہے تھے کہ 3 اپریل 2019 کو الیشکن رکوانے کے لئے حکم امتناعی حاصل کر لیا گیا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button