قومی

عمران خان احتساب کیلئے علیمہ خان کوپیش کریں،ڈاکٹرنفیسہ شاہ

اسلام آباد(94 نیوز)سیکرٹری اطلاعات پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرین ڈاکٹر نفیسہ شاہ نے کہا ہے کہ عمران خان احتساب کیلئے علیمہ خان، علیم خان اورترین کوپیش کریں۔

پیپلزپارٹی کی رہنما ڈاکٹر نفیسہ شاہ نے کہا ہے کہ عمران خان احتساب کیلئے علیمہ خان،علیم خان اورترین کوپیش کریں،میثاق جمہوریت سے تکلیف کیوں ہے؟ ہمیں پتا ہے۔انہوں نے کہا کہ سب کااحتساب قبول،انتقام کی مزاحمت کرینگے،ان کا کہناتھا کہ سازشی اورلیڈرمیں فرق ہوتا ہے،چندہ چوری کرنے والے کوعوام لیڈرنہیں مانتے،ڈاکٹر نفیسہ شاہ نے کہا کہ عمران خان جعلسازی کرکے اقتدار میں آئے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button