قومی

سابق سپیکر قومی اسمبلی نااہل قرار

کراچی (94 نیوز) الیکشن کمیشن سندھ نے سابق اسپیکر قومی اسمبلی فہمیدہ مرزا کے مخصوص نشست پر کاغذات نامزدگی مسترد کرکے نااہل قرار دے دیا۔

الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری تحریر ی فیصلے کے مطابق سٹیٹ بینک نے موقف اختیار کیا کہ فہمیدہ مرزا کی کمپنی نادہندہ ہے، رہنما جی ڈے اے ذاتی طور پر نادہندہ نہیں۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے تحریری فیصلے میں مزید کہا گیا ہے کہ فہمیدہ مرزا پر آئین کے آرٹیکل 63 ون این کا اطلاق ہوتا ہے۔

خیال رہے کہ رہنما جی ڈی اے فہمیدہ مرزا کے 2 ملین روپےکی نادہندہ ہونےکا اعتراض سعدیہ جاوید نے داخل کیا تھا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button