قومی

شہبازشریف کی نیب پیشی”لوٹ کے بدھوگھرکوآئے”کے مترادف ہے،فیاض الحسن چوہان

لاہور(94 نیوز) وزیراطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے شہبازشریف کی نیب میں پیشی کے حوالے سےکہاہے کہ شہبازشریف کی نیب پیشی”لوٹ کے بدھوگھرکوآئے”کے مترادف ہے، شہبازشریف نے ملکی خزانے کوگھرکامال سمجھ کراڑایا۔

صوبائی وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان نے کہاکہ شہبازشریف کی قانون سے بچ جانے کی توقع خام خیالی ہے،شاہدخاقان،احسن اقبال ودیگرلیگی رہنماؤں کواپناانجام نظرآرہا ہے،انہوں نے کہاکہ کرپٹ مافیا کےاحتساب کا عمل ہرصورت جاری رہے گا

Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button