Breaking NewsNewsUrdu News
BISE Faisalabad Announced Matric Result 2018








فیصل آباد، بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن نے سالانہ امتحان2018کے پوزیشن ہولڈرز طلبا و طالبات کے ناموں کا اعلان کردیا
تفصیلات کے مطابق باقاعدہ رزلٹ کا اعلان 21جولائی 2018بروز ہفتہ کو دن 10بجے تعلیمی بورڈ کے ۤآڈیٹوریم میں ایک تقریب میں کیا جائے گا تقریب کے مہمان خصوصی صوبائی وزیر لیبر میاں نعمان کبیر ہونگے۔تعلیمی بورڈ کی جاری کردہ پوزیششن ہولڈرز کی لسٹ کے مطابق طالبات نے میدان مار لیا۔ اور مجموعی طور پر سب سے زیادہ پوزیشنز اور نمبر طالبات نے حاصل کئے۔
کے علاوہ اپنے موبائل سے بھی اپنا رول نمبر 800240پر ایس ایم ایس کر کے www.bisefsd.edu.pk طلبا و طالبات اپنے نتائج بورڈکی ویب سایٹ
بھی حاصل کرسکتے ہیں۔



