National

55Years of not being finished top teachers, meaning Ross

وقت سے پہلے ریٹائر منٹ لینے کی آپشن پر مشاورت جاری


Faisalabad (94 نیوز،نمائندہ خصوصی سدھار) صوبائی وزیر برائے سکول ایجوکیشن مراد راس نے پنجاب میں اساتذہ کی ریٹائر منٹ کے حوالے سے کہا ہے کہ 55سال سے اوپر کے اساتذہ کو فارغ نہیں کیا جا رہا اور نہ ہی کوئی مستقبل کی پالیسی ایسی بنائی جا رہی ہے اساتذہ بے فکر رہیں صرف ایک تجویز زیر غور ہے کہ 55سال سے اوپر کے اساتذہ کو وقت سے پہلے نارمل ریٹائر منٹ کی طرح ہی جلد ریٹائر منٹ لینے کی آپشن دی جائے جو اساتذہ وقت سے پہلے ریٹائر منٹ لینا چاہتے ہوں وہ لے سکیں اس پر ابھی صرف مشاور ت کی جا رہی ہے ابھی تک کوئی پالیسی نہیں بنائی گئی۔

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Back to top button