قومی

چک جھمرہ کے نو منتخب چئرمین میونسپل کمیٹی نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔

چک جھمرہ (94 نیوز) چک جھمرہ کے نو منتخب چئرمین میونسپل کمیٹی ملک زاھد محمود شہزاد نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔

تقریب حلف برداری میں صوبائی وزیرسوشل ویلفیئر اینڈ بیت المال اجمل چیمہ،ایم این اے حلقہ 101 عاصم نزیر، اسسٹنٹ کمشنر جھمرہ رائے خرم شہزاد اور ریٹرننگ آفیسر غلام مصطفی باجوہ کےعلاوہ سماجی اور سیاسی شخصیات نے شرکت کی
چیرمین میونسپل کمیٹی کی یہ سیٹ سلیم انصاری کے خلاف عدم اعتماد کامیاب ہونے پر خالی ہوئی تھی

Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button