National

Tension will stone. Zardari

Lahore(94news) Pakistan will not aurdka nobody falling wall, said co-chairman, former president of the PPP, will automatically fall, will use public and parliamentary forum against the government's tactics, will use public and Parliament Forum against government tactics .

تفصیلات کے مطابق سابق صدر آصف زرداری اورچیئرمین پی پی بلاول بھٹو کی زیرصدارت پارٹی قیادت کا اجلاس ہوا۔اجلاس میں ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اجلاس میں سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی ، خورشید شاہ، نوید قمرسمیت سینئر رہنماؤں نے شرکت کی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں شرکاء کی اکثریت نے اینٹ کا جواب پتھر سے دینے کی اجازت مانگ لی۔شرکاء نے کہا کہ ملک اور جمہوریت بچانی ہے توہمیں سخت فیصلے کرنا ہوں گے۔ وفاقی وزرا کی بدزبانی پر خاموش نہیں رہ سکتے،پارٹی قیادت ہمیں صبر کی تلقین نہ کرے۔ سابق صدرآصف زرداری نے کہا کہ مانگے تانگے کی سرکار نہیں چل سکتی، گرتی ہوئی دیوار کوکوئی اوردھکا نہیں دے گا، یہ خود ہی گرا دیں گے،حکومتی ہتھکنڈوں کیخلاف عوامی اور پارلیمنٹ کا فورم استعمال کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ پیپلزپارٹی کو نقصان پہنچانے والوں کو منطقی انجام تک پہنچائیں گے۔ مزید برآں چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے بھی عوامی رابطہ مہم کیلئے پنجاب میں ڈیرے ڈالنے کا فیصلہ کرلیا ہے،بلاول بھٹو عوامی رابطہ مہم پنجاب سے شروع کریں گے، بلاول بھٹوجنوری کے آخری ہفتے میں پنجاب کیلئے روانہ ہوں گے جبکہ وہ جنوبی پنجاب میں بھی 3 Will stay on. Chairman PPP Bilawal Bhutto Zardari said that the PPP leadership will happen tuzmh the Khan in the party meeting. He said the change does not talk to the Prime Minister in Parliament, Khan should never even know they were holed up hukrrh prime minister, Khan of Islamabad.

More

Related news

Leave a Reply

Close