internationalInteresting and strange

38 Husband of wives, 89 The children's father died

New Delhi (94 news) The head of the world's largest family and 38 بیویوں کا شوہر انتقال کرگیا۔ آنجہانی زیونا چانا کی 38 بیویاں اور 89 بچے تھے، ان کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ وہ دنیا کے سب سے بڑے خاندان کے سربراہ تھے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق زیونا چانا کا تعلق بھارتی ریاست میزو رام سے تھا۔ ان کا انتقال 76 برس کی عمر میں اتوار کے روز ہوا۔ میزورام کے وزیر اعلیٰ زورام تھانگا نے ٹوئٹر پر زیونا چانا کے انتقال کی خبر دی۔ انہوں نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ زیونا چانا اور اس کے خاندان کی وجہ سے ریاست میزورام کی سیاحت میں اضافہ ہوا تھا۔

More

Related news

Leave a Reply

Close