National

3 Threat alert issued for attack on ministers

Lahore (94 news) وفاقی اور صوبائی وزراءپر حملوں کا خطرہ، سیکورٹی سخت کرنے کی ہدایت جاری کردی گئی۔

تفصیلات کے مطابق محکمہ داخلہ پنجاب کے جاری کردہ مراسلے میں بتایا گیا ہے کہ وفاقی وزیر علی زیدی سمیت صوبائی وزراءرائے تیمور حیات اور انصر مجید پر حملوں کا خطرہ ہے۔اس حوالے سے تھریٹ الرٹ بھی جاری کئے جاچکے ہیں۔ مذکورہ وزراءکی نقل و حرکت کے دوران سکیورٹی کے فول پروف انتظامات کویقینی بنایاجائے۔

More

Related news

Leave a Reply

Close