قومی

3 وزراءپرحملوں کا خطرہ،تھریٹ الرٹ جاری کردیا گیا

لاہور (94 نیوز) وفاقی اور صوبائی وزراءپر حملوں کا خطرہ، سیکورٹی سخت کرنے کی ہدایت جاری کردی گئی۔

تفصیلات کے مطابق محکمہ داخلہ پنجاب کے جاری کردہ مراسلے میں بتایا گیا ہے کہ وفاقی وزیر علی زیدی سمیت صوبائی وزراءرائے تیمور حیات اور انصر مجید پر حملوں کا خطرہ ہے۔اس حوالے سے تھریٹ الرٹ بھی جاری کئے جاچکے ہیں۔ مذکورہ وزراءکی نقل و حرکت کے دوران سکیورٹی کے فول پروف انتظامات کویقینی بنایاجائے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button