National
26The petition filed against the constitutional amendment is scheduled for hearing


Lahore (94 news) The petition filed against the 26th constitutional amendment in the Lahore High Court was fixed for hearing tomorrow.
Article 185(2)(d) میں ترمیم کے خلاف دائر درخواست پر بطور ارجنٹ کیس سماعت ہو گی، جسٹس عابد عزیز شیخ شہری محمدافضال نجمی کی درخواست پر سماعت کریں گے، درخواست میں وفاقی حکومت، چیئرمین سینیٹ، سپیکر قومی اسمبلی سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔درخواست میں موقف اپنایا گیا ہے کہ سپریم کورٹ اور آئین میں دیئے گئے حقوق شہریوں کو فراہم نہیں کیے جارہے، شہریوں کے بنیادی حقوق کی خلاف ورزی کی جارہی ہے۔ درخواست گزار نے استدعا کی کہ عدالت شہریوں کو دیئے گئے بنیادی حقوق پرعملدرآمد کروانے کا حکم دے ۔



