National

25 Provincial Education Minister Murad Ross also took a stand on the news of school closure from October

Lahore (94 news) Due to the increasing cases of corona 25 اکتوبر سے دوبارہ سکول بند ہونے کی خبروں پر صوبائی وزیر تعلیم مراد راس کا موقف بھی آگیا اور ایسی افواہوں کو مسترد کردیا۔

ڈاکٹر مراد راس نے ٹوئٹر پر ایک ٹی وی کا سکرین شاٹ شیئرکیا جس میں کہا گیا تھاکہ 25 اکتوبر سے تعلیمی اداروں کو دوبارہ تین ہفتوں کے لیے بند کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا، ڈاکٹر مراد راس نے اس سکرین شاٹ کیساتھ لکھا کہجعلی خبر، پنجاب بھر میں تمام پرائیویٹ اور سرکاری سکول کھلے رہیں گے، معمول کے مطابق جعلی میڈیا تنازعہ کھڑا کرنے کیلئے متحرک ہے ، یہ خبر بالکل بے بنیاد ہے”۔

یادرہے کہ اسی طرح کی خبریں چند پہلے بھی سامنے آئی تھیں لیکن اس کی بھی تردید کردی گئی اور حکومت نے طلباء اور اساتذہ کے ٹیسٹ کرنا شروع کیے ہوئے ہیں تاہم تعلیمی اداروں میں کورونا پازیٹو کی شرح 2 فیصد سے بھی کم ہے ۔

Image

More

Related news

Leave a Reply

Close