National

Corona virus patient dies in hospital

Lahore(94 news) میوہسپتال میں کورونا وائرس کا ایک اور مریض انتقال کرگیا ،میوہسپتال میں کورونا وائرس سے جاں بحق افراد کی تعداد 14 ہو گئی ۔

سی ای او میو ہسپتال ڈاکٹر اسد اسلم نے کہاہے کہ میوہسپتال میں کورونا وائرس کا ایک اور مریض انتقال کرگیا ،جاں بحق70 سالہ فتح محمد کاتعلق گلزار کالونی شاہدرہ سے تھا، سی ای او میوہسپتال نے کہاکہ کورونا سے متاثرہ 70 سالہ شخص دیگر بیماریوں میں بھی مبتلا تھا۔واضح رہے کہ میوہسپتال میں کورونا وائرس سے جاں بحق افراد کی تعداد 14 ہو گئی ۔

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Back to top button