Interviews

Yoga World Champion Baba Salim Shah 94 Detailed interview to News

Faisalabad (94 News, Mian Nadeem Ahmed) In Bagh Jinnah, Faisalabad 1992 سے یوگا کروانے والے بابا سلیم شاہ نے اپنے انٹرویو میں بتایا کہ وہ بچپن سے ہو سپورٹس مین ہیں اور کئی مقابلوں میں حصہ لے چکے ہیں، یوگا کے ورلڈ چیمپئین بھی ہیں ایک ہی مقابلہ ہوا تھا اور اب تک وہ ورلڈ چیمئین ہیں۔ یوگا کا کسی مذہب سے کوئی تعلق نہیں ہے یہ ایک ورزش ہے اور ورزش کو مذہب سے جوڑنا ہی غلط ہے۔

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Back to top button