National

The fourth wave of Corona began to gain momentum, the rate in Pakistan is almost 8 Percent

Islam Abad (94 news) سیاسی جلسوں، مارکیٹوں، پارکس و دیگر مقامات پرسماجی فاصلے، ماسک کو نظر انداز کرنے اور ایس او پیز کی خلاف ورزیوں کے باعث پاکستان میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر زور پکڑنے لگی، کورونا مثبت کیسز کی شرح بڑھ کر تقریباً 8 فی صد ہو گئی۔

پاکستان کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 31 ویں نمبر پر پہنچ چکا ہے، جہاں ایک بار پھر کورونا وائرس کی ہلاکت خیزیوں میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (This is COC) کے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مزید 4 thousand 119 کیسز سامنے آئے ہیں، مزید 44 افراد اس موذی وباء کے سامنے زندگی کی بازی ہار گئے، اس کے مزید 7 thousand 20 مریض شفایاب ہو گئے، جبکہ مثبت کیسز کی شرح 7 Decimal 8 فیصد ہو گئی۔

پاکستان بھر میں کورونا وائرس کے اب تک 23 thousand 133 مریض انتقال کر چکے ہیں جبکہ اس موذی وائرس کے کُل مریضوں کی تعداد 10 hundred thousand 15 thousand 827 ہو چکی ہے۔

ملک بھر میں اسپتالوں، قرنطینہ سینٹرز، وینٹی لیٹرز اور گھروں میں کورونا وائرس کے 56 thousand 952 مریض زیرِ علاج ہیں، جن میں سے 2 thousand 898 مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے، جبکہ 9 hundred thousand 35 thousand 742 مریض اب تک اس بیماری سے شفایاب ہو چکے ہیں۔

The previous 24 گھنٹوں میں ملک میں کورونا وائرس کے مزید 52 thousand 291 ٹیسٹ کیئے گئے، جبکہ اب تک کُل 1 Crore 58 hundred thousand 18 thousand 764 کورونا ٹیسٹ کیئے جا چکے ہیں۔

پاکستان بھر میں گزشتہ 24 During hours 6 hundred thousand 83 thousand 616 افراد کو کورونا وائرس کی ویکسین دی گئی، جبکہ اب تک کُل 2 Crore 62 hundred thousand 48 thousand 235 کورونا ویکسین کی خوراکیں دی جا چکی ہیں۔

سندھ میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد ایک بار پھر دیگر صوبوں سے زیادہ 3 hundred thousand 71 thousand 762 ہو چکی ہے، جبکہ اس سے کُل اموات 5 thousand 860 ہو گئیں۔

پنجاب میں کورونا وائرس کے اب تک 3 hundred thousand 54 thousand 312 مریض رپورٹ ہوئے ہیں، جبکہ یہاں کُل ہلاکتیں دیگر صوبوں سے زیادہ ہیں جو 10 thousand 978 ہو چکی ہیں۔

خیبر پختون خوا میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 1 hundred thousand 42 thousand 400 ہو چکی ہے، جبکہ اس سے یہاں کُل اموات 4 thousand 428 ہو گئیں۔

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Back to top button