کامرس
حکومت کا عوام پر بہت بڑا احسان، پیٹرولیم مصنوعات کی موجودہ قیمتیں اگلے 2 دن تک برقرار رہیں گی


اسلام آباد (94 نیوز) ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی موجودہ قیمتیں 27 جولائی تک برقرار رہیں گی۔
تفصیلات کے مطابق ذرائع پٹرولیم ڈویژن کے مطابق 27 جولائی تک پیٹرول کی قیمت 335 روپے 18 پیسے فی لیٹر برقرار رہےگی جبکہ ڈیزل کی قیمت 383 روپے 46 پیسے اور مٹی کے تیل کی قیمت 301 روپے 14 پیسے فی لیٹر27 جولائی تک برقرار رہے گی۔


