National

Kashmir Solidarity Day, 12 Traffic will be stopped ringing, trains will stop, will hold rallies in Pakistan

Islam Abad (94 news) Khan appealed to the Prime Minister expressed solidarity with the oppressed people of Kashmir today dated Friday 30 August day 12 Ringing will be red traffic signal on the road to the capital. The national anthem will be read with the anthem of Kashmir. Main features express hugy.mzlum D Chowk Islamabad Kashmir Solidarity has finalized arrangements for and Kashmir.

جمعرات کو وزیراعظم عمران خان نے سوشل میڈیا پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ آج مقبوضہ وادی میں پیغام جائے کہ پوری قوم ان کے ساتھ کھڑی ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستانی قوم بھارت کے فسطائی جبر اور 24روزہ غیر انسانی کرفیو کے خلاف کشمیریوں کے ساتھ ہے،مقبوضہ کشمیر میں بچوں اور عورتوں سمیت کشمیریوں کو قتل کیا جا رہا ہے، مودی حکومت کے نسل کشی کے ایجنڈے اور غیر قانونی اقدامات کے خلاف کشمیریوں کے ساتھ کھڑے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ مقبوضہ جموں و کشمیر میں آبادی کے تناسب کو بدلنے کا منصوبہ جنیوا کنونشن کے تحت جنگی جرم ہے۔انہوں نے کہا کہ کشمیریوں کو ٹھوس ٹھوس پیغام دینا ہے کہ پاکستانی قوم ان کے ساتھ کھڑی ہے، اس لئے کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کےلئے قوم کل دن 12 From 12:30 Turned out.

خیبر پختونخوا بلوچستان اور سندھ کی حکومتوں نے کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کا اعلان کردیاآج تمام سرکاری محکموں میں30 منٹ کیلئے تمام تر امور معطل رہیں گے، دفاتر بند کر کے سٹاف دن12بجے سے ساڑھے بارہ بجے تک ریلیاں نکالیں گے ۔جمعرات کے روز خیر پختونخوا حکومت نے کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کا اعلامیہ جاری کر دیا، کمشنر اور ڈپٹی کمشنر ریلیوں کی قیادت کریں ، ٹرنسپورٹ جہاں کہیں بھی ہو وہیں رک جائے جبکہ ٹریفک پولیس عمل در آمد کرائے، سول سیکریٹریٹ کے ملازمین لان میں جمع ہو کر ریلی کا انعقاد کریں، یہاں تک کہ تعلیمی اداروں کے طلبا سڑکوں پر ریلیاں نکالیں ۔کشمیر آور کے آغاز پر 12 After which time the siren will sing the national anthem and will read will read the anthem of Kashmir.

The idea that 26 Imran Khan, the Prime Minister addressed the nation in August declared 'Jammu and Kashmir, to express solidarity with Kashmiris tha.amran Khan said that every week a whole, our schools, universities, offices and a half of those who will leave for hours and will continue to raise awareness of the right of Kashmiris.

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Back to top button