the game

Cricket team arrives in Jamaica for Test series against West Indies

Islam Abad (94 news) قومی کرکٹ ٹیم کا سکواڈ ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹی 20سیریز کے بعد ٹیسٹ سیریز کے لئے جمیکا پہنچ گیا۔

تفصیلات کے مطابق سکواڈ میں شامل تمام ارکان کی جمیکا پہنچنے پر کوویڈ 19 ٹیسٹنگ ہوں گی ، ٹیسٹ کے نتائج منفی آنے پر ہی قومی ٹیسٹ اسکواڈ کو ٹریننگ کی اجازت ہوگی جبکہ ٹیسٹنگ کے نتائج منگل کو موصول ہوں گے۔

واضح رہے کہ پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے مابین پہلا ٹیسٹ میچ 12 اگست سے جمیکا میں شروع ہوگا۔

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Back to top button