National

Deputy Commissioner directs to control prices on Eid-ul-Adha

Faisalabad (94 news) District Price Control Committee Meeting Deputy Commissioner Lt.(T)سہیل اشرف کی صدارت میں منعقد ہوا جس میں سابق ارکان اسمبلی میاں عبدالمنان،شیخ اعجاز احمد،ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل قیصر عباس رند،ڈی او انڈسٹریز شہباز خاں،ڈی ایف سی وقار یوسف اور دیگر افسران موجودتھے۔

اجلاس میں چکن اور گھی جبکہ سیکرٹری مارکیٹ کمیٹی نے سبزیوں اور خصوصی طور پر پیاز کی سپلائی کی صورتحال سے آگاہ کیا۔ڈپٹی کمشنر نے عید الاضحی کے ایام میں پیاز سمیت دیگر اشیاء کی قیمتوں کو قابو میں رکھنے کی ہدایت کی۔انہوں نے کہا کہ پوٹیلٹی سٹورز پر اشیاء کی دستیابی کو یقینی بنایا جائے۔اجلاس کے دورن شیخ اعجاز احمد اور میاں عبدالمنان نے پرائس کنٹرول کے حوالے سے بعض تجاویز بھی پیش کیں۔

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Back to top button