National
Driving License Issuance Offices 4 Will be closed


Lahore (94 news) Due to Driving License Issuance Management System Upgradation 4 It will be closed for the day.
تفصیلات کے مطابق ڈرائیونگ لائسنس ایشوینس مینجمنٹ سسٹم اپ گریڈیشن کی وجہ سے 23 مئی شام 5 Hour 27 مئی دوپہر 3 بجے تک بند رہے گا۔ سی ٹی او لاہور عمارہ اطہر نے بتایا کہ اس دوران لرنرپرمٹ، رینوئل وفریشن لائسنس اور انٹرنیشنل لائسنس جاری نہیں ہوسکیں گے، شہری 27 مئی دوپہر 3 بجے کے بعد لائسنس دفاتر تشریف لائیں، اس حوالے سے راستہ ایف ایم، راستہ ایپ، سوشل والیکٹرانک میڈیا کے ذریعے شہریوں کو آگاہ رکھا جائے گا، شہریوں کےپاس ای لائسنس کاہونا قابل قبول ہوگا،اس دوران ای لائسنس رکھنے والوں کو چالان ٹکٹس جاری نہیں ہونگے۔



