قومیکامرس

ڈالر کی طرح برائلر کی قیمیتیں بھی آسمان کو چھونے لگیں

لاہور(94 نیوز) چکن کی قیمت پھر 600 سے تجاوز کر گئی۔

تفصیلات کے مطابق لاہور میں برائلر کا گوشت گزشتہ روز کی نسبت 7 روپے فی کلو مہنگاہو گیا۔ لاہورمیں مرغی کے گوشت کی نئی قیمت 609 روپے فی کلو مقررہو گئی،آج زندہ برائلر تھوک میں 398 اور پرچون میں 406 روپے فی کلوفروخت ہوا ، فارمی انڈوں کی فی درجن قیمت میں بھی ایک روپے اضافہ ریکارڈ کیاگیا،فارمی انڈوں کی فی درجن قیمت 244 روپے ہوگئی۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button