قومی
عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا


اسلام آباد (94 نیوز) وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف نے عید الاضحیٰ کے موقع پر 4 سرکاری چھٹیوں کی منظوری دے دی ہے۔
تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں عیدالاضحیٰ کی تعطیلات جمعہ 6 جون سے پیر 9 جون تک ہوں گی۔ تعطیلات کے موقع پر تمام سرکاری و نجی دفاتر، تعلیمی ادارے اور بینکس بند رہیں گے۔



