National

چنگ چی رکشہ اور موٹر سائیکل ٹکرانے سے ایک نوجوان جاں بحق، 3 Wounded

Faisalabad(94 news) چنگ چی رکشہ اور موٹر سائیکل کے ٹکرانے سے ایک نوجوان جاں بحق اور 3 Injured.

تفصیلات کے مطابق تھانہ صدر کے علاقہ جڑانوالہ روڈ 209 ر۔ب پھاٹک پر چنگ چی رکشہ موٹر سائیکل سے ٹکرا کر الٹ گیا جس کے نتیجہ میں 30 سالہ نوجوان موقع پر ہی دم توڑ گیا جس کی تاحال شناخت نہیں ہوسکی۔

ریسکیو کی امدادی ٹیم نے موقع پر پہنچ کر 3 زخمیوں کو طبی امداد کے لئے سول ہسپتال منتقل کردیا۔ زخمی ہونے والوں میں مکوآنہ کے رہائشی 30 سالہ محمد طارق اور 25 سالہ خالد اور ستیانہ روڈ کا رہائشی 22 سالہ بشارت شامل ہیں۔

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Back to top button