National

PTI's 9 Diplomatic passports of leaders revoked

Islam Abad (94 news) PTI's 9 رہنماؤں کے ڈپلومیٹک پاسپورٹ منسوخ کردیے گئے۔

تفصیلات کے مطابق شاہ محمود قریشی، اسد عمر، پرویز خٹک، اعظم سواتی، علی امین گنڈا پور کے ڈپلومیٹک پاسپورٹ منسوخ کیے گئے ہیں۔

فرخ حبیب، عون عباس بپی، زرتاج گل اور علی محمد خان کے بھی ڈپلومیٹک پاسپورٹ منسوخ کر دیے گئے۔

اس کے علاوہ عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا ڈپلومیٹک پاسپورٹ بھی منسوخ کیا گیا ہے۔

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Back to top button