قومی

پی ٹی آئی نے4 سالوں میں تعلیمی ڈھانچے کو تباہ کردیا، رانا تنویر حسین

اسلام آباد (94 نیوز) وفاقی وزیر تعلیم رانا تنویر حسین نے کہاہے کہ 4 سال میں تعلیمی ڈھانچے کو تباہ کردیاگیا۔

انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی نے 4 سال میں ملک کا بیڑہ غرق کردیا،ن لیگ کے منصوبے ختم کر دیئے گئے یا ان پر کام روک دیا گیا، ان کاکہناتھا کہ ہمارے منصوبے جاری رہتے تو آج ملک بہت آگے نکل چکا ہوتا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button