The prices of petroleum products were increased


Islam Abad (94 news) پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا، پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 6 Rs. 51 پیسے کا اضافہ کیا گیا۔
نوٹیفیکشن کے مطابق ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 19 Rs. 39 پیسے کا اضافہ ہوا جس کے بعد ہائی سپیڈ ڈیزل کی نئی قیمت 399 Rs. 58 پیسے فی لیٹر مقرر کردی گئی۔
پیٹرول کی نئی قیمت 399 Rs. 86 پیسے فی لیٹر مقرر ہوگئی، نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 It will be from
دوسری جانب ترجمان اوگرا کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا پر پیٹرولیم ڈیلرز کی مبینہ ہڑتال سے متعلق جعلی خبریں گردش کررہی ہیں، کسی بھی پیٹرولیم ایسوسی ایشن نے کسی قسم کی ہڑتال کا اعلان نہیں کیا۔
کل یکم مئی کی چھٹی ہونے کی وجہ سے قیمتوں میں ردوبدل کا اعلان آج ہی کیا گیا۔
’’جیو نیوز ‘‘ کے مطابق پیٹرولیم ڈویژن کے اعلامیے میں مزید کہا گیا کہ مشرق وسطیٰ جنگ کے آغاز سے ہی پیٹرولیم سپلائی بلاتعطل برقرار رکھی گئی ہے، مستقبل میں بھی پیٹرولیم مصنوعات کی سپلائی یقینی بنائی جائے گی۔



