National

Summer vacation has been announced for educational institutions of Punjab

All public and private educational institutions from June 1 30 Will be closed until July

Lahore (94 news) پنجاب بھر کے تمام نجی و سرکاری تعلیمی اداروں کیلئے موسما گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پنجاب کے تمام تعلیمی ادارے یکم جون سے 30 جولائی تک بند رہیں گے۔ محکمہ تعلیم پنجاب نے باقاعدہ نوٹیفیکیشن جاری کردیا ہے۔ تعلیمی اداروں میں نئی کلاسز اور تعلیمی سرگرمیوں کا سلسلہ یکم اگست سے بحال ہو گا۔ بچے 2 ماہ بالکل فری رہیں گے۔

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Back to top button